ابنا: اطلاعات کے مطابق پاکستانی سینیٹ کے سربراہ فاروق نائیک 4 مئی سے 7 مئی تک تہران کا دورہ کریں گے نائیک ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی کے علاوہ دیگر اعلی ایرانی حکام سے بھی ملاقات اور گفتگو کریں گے ایران اور پاکستان دو ہمسایہ اور برادر ملک ہیں جن کے باہمی تعلقات اسلامی بنیادوں پر استوار ہیں۔
26 اپریل 2011 - 19:30
News ID: 238781
پاکستان کی سینیٹ کے سربراہ اگلے ہفتہ کے اواخر میں تہران کا دورہ کریں گے۔